ورلڈ بنک(عالمی بنک) اور پنجاب میونسپل
ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی لاہور کی جانب سے میونسپل کمیٹی بورےوالا
کا 31اکتوبر 2017 کو وزٹ کیا گیا جس میں جناب
چئیرمین صاحب میونسپل کمیٹی بورےوالا نے ٹیم کو بورےوالا آنے
اور بورےوالا کو میگا پروجیکٹ میں شامل کرنے پر شکریہ ادا کیا
۔اس دوران جناب چئیرمین صاحب نے ان کوبریفنگ کے دوران بتایا کہ
بورےوالا میں سالڈ ویسٹ کے لیے مشینری، سیوریج لائن اور
واٹر سپلائی کی پائپ لائنوں کو تبدیل کر کے، سالڈ ویسٹ اور
ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بنا کر شہر کو صاف ستھرا بنایا جا
سکتا ہے۔
........................
ورلڈ بنک اور پنجاب حکومت کی جانب سے شہر
کو مزید صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے میگا پروجیکٹ کا
آغاز کیا گیا ہے جس میں پنجاب بھر سے کل 8 میونسپل کمیٹیوں
میں سے میونسپل کمیٹی بورےوالا
کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج مؤرخہ 01-01-2017 کو جناب چوہدری محمد
عاشق آرائیں نے بطور چئیرمین چارج سنبھالا۔
............................
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا میں پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور
اساتذہ کے لیے دعا ءے مغفرت کی گءی۔جس میں جناب سیف الہ ساجد
ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا ، رانا نوید احمد تحصیل
میونسپل آفیسر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا ، ذوالفقار علی ڈی۔ایس۔پی
بورےوالا ، نثار احمد چیف آفیسر، ماجد یوسف آفس سپرنٹنڈنٹ ،
محسن شاہ انچارج شکایت سیل ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے بھی شرکت
کی۔زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاءیں مانگی گءیں۔
............................
مرکزی
جنازگاہ بورےوالا میں پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی
غاءبانہ نماز جنازہ ادا کی جاے گی۔ تمام اہل علاقہ سے بھرپور
شرکت کی اپیل ہے۔
دعا گو: سیف الہ ساجد ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا
رانا نوید احمد تحصیل میونسپل آفیسر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا
...................................
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کے زیر اہتمام مورخہ
26مارچ2014 سے 29 مارچ تک
قاءد اعظم اسٹیڈیم بورےوالا میں
فلاور شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
........................................
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا میں 15 فروری تا 22
فروری 2014
ڈینگی مہم کا آغاز کر
دیا گیا ہے۔
.
.........................................
وزیر اعلی پنجاب جناب میاں محمد
شہباز شریف اور جناب ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن
آفیسر وہاڑی کی ہدایات پر
بورےوالا میں مارکیٹ کمیٹی
بورےوالا اور ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا
کی جانب سے
سستا بازار29نومبر 2013
بروز جمعہ سے منعقد کر دیا گیا
ہے۔
.........................................
ایڈمنسٹریٹر ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا
نے محرم الحرام کے حوالے سے عملہ
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کی ڈیوٹیاں
لگا دیں۔
........................................
ایڈمنسٹریٹر
ٹی۔ایم۔اے۔بورےوالا کی زیر نگرانی
عیدالضحی کے موقع پر ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا کے عملہ نےسخت
محنت کر کے شہریوں کے دل جیت لیے۔
کوی آلایش سڑکوں یا گلیوں میں نظر نہ آی۔صبح 4 بجے سے رات 12
بجے تک شکایت سیل نے اپنے فراءض سرانجام دیے۔
..............................................................
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا
اور مارکیٹ کمیٹی
بورےوالا کی جانب سے
کالج روڈ بورےوالا میں
مورخہ 2013-07-06 سے
رمضان بازار
قاءم ہو چکا ہے
......................................................................
ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے
2014-2013
کا
46 کڑوڑ 27 لاکھ 32
ہزار روپے کا سالانہ
بجٹ پیش کر دیا۔
.................................................
آج مورخہ
2013-03-11
مسیح ملازم ٹی۔ایم۔اے۔ بورےوالا نے
بادامی باغ
میں ہونے والے واقعے کے خلاف دفتر ٹی۔ایم۔اے۔ سے لے کر پریس
کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔
..................................................
Notification Copy of
Regularization
of Contract Employees in Punjab in March 2013.
....................................................
Notification of
Conveyance Allowance
Punjab Govt Employees
04-12-12
|